تبلیغ کی کیا حیثیت ہے؟ کیا یہ فرض، واجب یا سنت ہے؟ نیز تبلیغی جماعت میں جانا کیسا ہے؟
تبلیغِ دین اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر بعض صورتوں میں فرضِ عین، بعض میں فرضِ کفایہ اور بعض میں مستحب ہیں۔ البتہ معروف تبلیغی جماعت کے ساتھ مروّجہ طریقہ کار کے مطابق وقت لگانا فی نفسہ جائز اور مستحب ہے، فرض یا واجب نہیں۔
آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 2کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0