احکام ذبح

رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
23007
| تاریخ :
2014-06-13
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

السلام علیکم! حضرت! مکہ میں ایک مدرسہ ہے، مدرسہ صولتیہ ،انڈیا والوں کا ہے، کافی پرانا ہے ، وہ حضرات حجاج کرام کے لیے قربانی کا انتظام کرتے ہیں ، ان کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ دس ذی الحجہ کی نماز عشاء کے بعد قربانی شروع کرتے ہیں اور گیارہ کی فجر تک ختم کر دیتے ہیں اور گوشت صبح لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں، تو کیا رات کو قربانی کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قربانی دن کے اوقات میں کرنا بہتر اور مستحب ہے، تاہم اگر روشنی کا پورا انتظام ہو تو رات کے اوقات میں بھی قربانی درست ادا ہو جاتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیة: والمستحب ذبحها بالنهار دون الليل؛ لأنه أمكن لاستيفاء العروق، كذا فی الجوهرة النيرة اھ (5/ 29)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 23007کی تصدیق کریں
0     763
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات