شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی اگر شیعہ ہوتو کیا کیا جائے؟

فتوی نمبر :
2529
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی اگر شیعہ ہوتو کیا کیا جائے؟

السلام علیکم
محترم مفتی صاحب،
براہِ کرم اس فتویٰ کو اولین ترجیح پر دیکھیں۔
سوال: میں سنی دیوبندی ہوں اور سپاہِ صحابہ سے وابستہ ہوں۔ میرے سسرال والے شیعہ ہیں۔ میرا گھر ان سے 200 میٹر کے فاصلے پر ہے۔ میری بیوی شیعہ ہے۔ جس گھر میں میں رہتا ہوں وہ میرے سسرال والوں نے مجھے دیا ہے۔ میں نے اپنی بیوی کا عقیدہ بدلنے کی کوشش کی لیکن میں اس میں کامیاب نہیں ہوا۔ وہ میرے سرپرست ہیں، میں کیا کروں؟ میں ان کے ساتھ کھانا کھاتا ہوں اور ان سے میل جول رکھتا ہوں۔ کیا مجھے اسی طرح جاری رکھنا چاہیے یا کیا کرنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور شیعہ خاتون اگر کفریہ عقائد کی حامل نہ ہو تو اس صورت میں اگر چہ سائل کے اس کے ساتھ میاں بیوی کی حیثیت سے رہنے کی گنجائش ہے ، مگر پیدا ہونے والی اولاد پر برے اثرات پڑنے اور گھریلو ماحول خراب ہونے کا اندیشہ یقینی ہے جیسا کہ خود سائل کا بھی تجربہ ہو چکا ہوگا ، اس لئے اگر سائل کی بیوی اپنی اصلاح کے لیے آمادہ نہ ہوا اور ابھی تک ان کی کوئی اولاد بھی نہ ہوئی ہو تو اس کے حق میں ایسی بیوی سے علیحدگی زیادہ بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وإن كان يفضل عليا عليهما فهو مبتدع. اھ. (4/ 237)
وفيه ايضاً : اتفق الأئمة على تضليل أهل البدع أجمع وتخطئتهم وسب أحد من الصحابة وبغضه لا يكون كفرا، لكن يضلل إلخ. (4/ 237) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2529کی تصدیق کریں
0     277
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات