کیا شوہر کا نا بالغ بچوں کو اور بیوی کو اکیلا بغیر کسی سرپرست کے چھوڑ کر 40 دن تبلیغ میں جانا بہتر ہے، جبکہ بیوی کا میکے بھی شہر سے باہر ہے اور سسرال والے بھی دور رہتے ہیں؟
گھر کی ضروریات اور محرم کا انتظام کیے بغیر تبلیغِ دین یا کسی بھی غرض سے شوہر کا چالیس دن یا کم و بیش وقت کیلئے نکلنا جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے، البتہ انتظام کر کے نکلنا بلاشبہ جائز اور باعث خیر و برکت ہے۔
آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 2کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0