کیا شوہر کا نا بالغ بچوں کو اور بیوی کو اکیلا بغیر کسی سرپرست کے چھوڑ کر 40 دن تبلیغ میں جانا بہتر ہے، جبکہ بیوی کا میکے بھی شہر سے باہر ہے اور سسرال والے بھی دور رہتے ہیں؟
گھر کی ضروریات اور محرم کا انتظام کیے بغیر تبلیغِ دین یا کسی بھی غرض سے شوہر کا چالیس دن یا کم و بیش وقت کیلئے نکلنا جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے، البتہ انتظام کر کے نکلنا بلاشبہ جائز اور باعث خیر و برکت ہے۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0