مرغی دوکاندار ایک دن میں سو(100) مرغیاں ذبح کرتا ہے،اب وہ کون سی دعا پڑے گا؟پہلی مرغی پر دعا پڑھ لینا کافی ہوجائے گا؟اور دوسری مرغی پر صرف بسم اللہ پڑھنا کافی ہو؟
واضح ہوکہ کسی جانور کو ذبح کرنے کیلئے "بسم اللہِ اللہ اکبر" کے علاوہ کوئی اور مخصوص دعا کا پڑھنا کوئی لازم نہیں،لہذا دکاندار پر ہر مرغی ذبح کرتے ہوئے فقط"بسم اللہِ اللہ اکبر" پڑھنا لازم ہے،اس کے علاوہ کوئی اور دعاء پڑھنا لازم نہیں ۔
قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم
یونیکوڈ احکام ذبح 0