مہر

طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

فتوی نمبر :
39577
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / مہر

طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے ، اور طلاق کے وقت یہ معاہدہ ہوا تھا، کہ بیوی اپنا حق مہر چھوڑے گی ، معاہدے کے مطابق بیوی نے اپنا حق مہر چھوڑ دیا، لیکن اس کے پانچ سے سات سال بعد اس کا شوہر چاہتا ہے، کہ وہ حق مہر ادا کرے اور عورت بھی چاہتی ہے کہ وہ حق مہر قبول کرے تو کیا یہ ممکن ہے ، اگر ممکن ہے توکیا قمیت ہو گی ، طلاق کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہو گا یا ابھی کی قیمت کا اعتبار ہو گا، جیسے سو نا ،زمین۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور شخص سے طلاق لیتے وقت اگربیوی نے اپنے حق مہر کو طلاق کا عوض ٹھہرایا تھا، یا بدل خلع مقرر کیا تھا، تو وہ عوض یا بدل بن چکا ہے، اب شوہر پر اسکی ادائیگی لازم نہیں، البتہ اگر شوہر اپنی مرضی سے اسے حق مہر ادا کرنا چاہتا ہو تو اس کا اسے اختیار ہے ، اوروہ طلاق کے وقت کی قیمت کے حساب سے یا ابھی کی قیمت کے حساب سے مہر ادا کرے دونوں صورتیں جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی القرآن المجید: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ الخ(المائدۃ/1)
وفی البحرالرائق: (قوله كتاب الهبة)هي لغة التفضل على الغير بما ينفعه ولو غير مال واصطلاحا ما أشار إليه المصنف (قوله هي تمليك العين بلا عوض)(الی قوله) وسببها إرادة الخير للواهب دنيوي كالعوض وحسن الثناء والمحبة من الموهوب له(7/284)
وفی الدرالمختار: (وتتم) الهبة (بالقبض) الكامل)اھ(5/690)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39577کی تصدیق کریں
0     637
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تجدیدنکاح کی صورت میں بیان کردہ مہر کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق ہوجانے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • نکاح نامہ میں "خصوصی شرائط "کے خانے میں لکھے ہوئے سونے کی حیثیت

    یونیکوڈ   مہر 3
  • خاوند کا واپسی کی صراحت کیساتھ بیوی کا مہر اور سامانِ جہیزفروخت کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • عورت کے انتقال پر مہر اور بوقتِ رخصتی دئے جانے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق کی صورت میں مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 1
  • نکاح نامہ میں , مہر سے ہٹ کر بعنوان گفٹ, لکھی گئی اشیاء کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • دلہن کو شادی پر دیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی ادائیگی کے بغیر رخصتی کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • شادی پر دئیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر مقرر کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   مہر 0
  • داماد سے جدائی لینے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کے مطالبۂ طلاق کی صورت میں مہرِ مؤجل کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کا, حق مہر ایک بار معاف کردینے کے بعد پھر مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے بعد شوہر کے لیے زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مجلس نکاح میں حق مہر کا ذکر نہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 1
  • لڑکی والوں کی طرف سے شادی میں نامعقول شرائط لگاکر رخصتی میں تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی سے زبردستی مہر معاف کروانا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • قسطوں میں مہر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • غیر مؤجل حق مہر کی ادائیگی سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی کم از کم مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر میں اختلاف کی صورت میں کونسا مہر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • پانچ وقت کی نماز کی پابندی کو حق مہر مقرر

    یونیکوڈ   مہر 0
Related Topics متعلقه موضوعات