مہر

مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

فتوی نمبر :
58933
| تاریخ :
2005-02-02
معاملات / احکام نکاح / مہر

مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مَیں سوات کالونی میں رہتا ہوں اب دوسری جگہ جانا چاہتا ہوں تو میری ساس کہتی ہے کہ میری لڑکی کو تب لے کر جاؤگے جب اس کا مہر پانچ تولہ سونا دو گے۔
مہر میں نے ادا کیا تھا لیکن پھر کسی ضرورت کی بناء پر اس سے زیورات لے کر بیچ دئیے تھے اب اس مہر اور زیور کے نہ دینے پر ساس کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مجھے منع کرے اور میرے ساتھ میری بیوی کو نہ جانے دے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مہر بیوی کا حق ہے جس کی ادائیگی شوہر کے ذمہ لازم ہے مگر سائل کی ساس کا مہر کی عدم ادائیگی کو بنیاد بناکر اپنی بیٹی کو شوہر کے ساتھ کسی مناسب دوسری جگہ منتقل ہونے سے روکنا شرعاً جائز نہیں اسے اپنے نامناسب رویہ سے احتراز جبکہ مذکور شخص کو چاہئے کہ مذکور سونے کی ادائیگی میں بلاوجہ تاخیر کرنے کے بجائے جلد از جلد اس کی ادائیگی کا اہتمام کرے اور بصورتِ مجبوری تاخیر ہونے سے عورت کو بھی اپنے شوہر کا ہاتھ بٹانا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الھندیۃ : لا بأس بان یستدین الرجل اذاکانت لہ حاجۃ لا بد منہا و ہو یرید قضائہا ولو استدان دینا و قصد أن لا یقضیہ فہو أکل السحت۔ (ج۵، ص۳۶۶)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58933کی تصدیق کریں
0     813
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تجدیدنکاح کی صورت میں بیان کردہ مہر کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق ہوجانے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • نکاح نامہ میں "خصوصی شرائط "کے خانے میں لکھے ہوئے سونے کی حیثیت

    یونیکوڈ   مہر 3
  • خاوند کا واپسی کی صراحت کیساتھ بیوی کا مہر اور سامانِ جہیزفروخت کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • عورت کے انتقال پر مہر اور بوقتِ رخصتی دئے جانے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق کی صورت میں مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 1
  • نکاح نامہ میں , مہر سے ہٹ کر بعنوان گفٹ, لکھی گئی اشیاء کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • دلہن کو شادی پر دیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی ادائیگی کے بغیر رخصتی کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • شادی پر دئیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر مقرر کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   مہر 0
  • داماد سے جدائی لینے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کے مطالبۂ طلاق کی صورت میں مہرِ مؤجل کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کا, حق مہر ایک بار معاف کردینے کے بعد پھر مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے بعد شوہر کے لیے زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مجلس نکاح میں حق مہر کا ذکر نہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 1
  • لڑکی والوں کی طرف سے شادی میں نامعقول شرائط لگاکر رخصتی میں تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی سے زبردستی مہر معاف کروانا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • قسطوں میں مہر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • غیر مؤجل حق مہر کی ادائیگی سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی کم از کم مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر میں اختلاف کی صورت میں کونسا مہر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • پانچ وقت کی نماز کی پابندی کو حق مہر مقرر

    یونیکوڈ   مہر 0
Related Topics متعلقه موضوعات