احکام ذبح

یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

فتوی نمبر :
4532
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

کیا یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہے؟ میں ایک غیر مسلم ملک(ساؤتھ کوریا) میں رہتا ہوں، میں نے سنا ہے کہ یہودی اللہ پاک کی ہی عبادت کرتے ہیں اور اسی کے نام پر ذبح کرتے ہیں، میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا تو اس کے جواز میں ان آیات کو پیش کیا گیا۔5۔4۔6۔118۔119 سب سے اہم دلیل سورۃ المائدۃ کی آیت نمبر5 ہے، ازراہِ کرم جتنا جلد ممکن ہومیری (الجھن) کو دور فرمائیے، میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر ذبح کرنے والا اہلِ کتاب سے ہو اور وہ بوقتِ ذبح اللہ تعالیٰ کے نام پر اور متعلقہ چاروں یا کم از کم تین رگوں کو کاٹ کر اسے ذبح کرے تو ایسا ذبیحہ شرعاً بھی جائز اور حلال ہے۔
اور اگر وہ اپنے عقائد ونظریات میں دہریہ ہو اور نہ ہی بوقتِ ذبح مذکورہ بالا شرائط ملحوظ رکھتا ہو تو اس کا ذبیحہ جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدرالمختار: وحل المذبوح لقطع أی ثلاث منھا اذا الاکثر حکم الکل اھ(6/295)۔
وفی تنویر الابصار: (وشرط كون الذابح مسلما(أو كتابيا ذميا أو حربيا) إلا إذا سمع منه عند الذبح ذكر المسيح (فتحل ذبيحتهما، ولو) الذابح (مجنونا أو امرأة أو صبيا يعقل التسمية والذبح) الخ
وفی الشامیة: (قوله يعقل التسمية إلخ) زاد في الهداية: ويضبط، وهما قيد لكل المعطوفات السابقة واللاحقة، إذ الاشتراك أصل في القيود، كما تقرر قهستاني، فالضمير فيه للذابح المذكور في قوله وشرط كون الذابح لا للصبي كما وهم.
وفیه أیضاً: ولاتحل ذبیحة من تعمد ترك التسمیة مسلماً او کتابیاً لنص القرآن ولإنعقاد الاجماع اھ(6/297)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4532کی تصدیق کریں
0     724
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات