آمدنی و مصارف

سوال میں مذکور انویسٹمنٹ کی آمدنی کا حکم

فتوی نمبر :
46266
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

سوال میں مذکور انویسٹمنٹ کی آمدنی کا حکم

السلام علیکم !
گزارش یہ ہے کہ میں نے ساٹھ لاکھ روپے ایک ایسی جگہ انویسٹ کیے جو مجھے ماہانہ اس پر تقریباً پچاس ہزار کرایہ دیتے رہے ، دراصل یہ ایک مال (Mall) تھا جو میرے پیسے دینے کے وقت پر ابھی شروع بھی نہ نہیں ہوا تھا، لیکن میں نے ایک دکان کسی فلور پر ابھی سے لے لی اور انہوں نے اس کا کرایہ فوراً دینا شروع کر دیا، ایک سال کے بعد انہوں نے اس انویسٹمنٹ پر مجھے ٪20 نفع بھی دیا، ان کے مطابق یہ کرایہ اصل میں ڈسکاؤنٹ ہے جو وہ اکھٹی پیمنٹ پر دیتے ہیں، جو لوگ ڈسکاؤنٹ نہیں لیتے ان کو ماہانہ کرایہ کی شکل میں پیسے دیے جاتے ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ راہ نمائی فرمائیں کہ یہ حلال ہے یا حرام ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا سوال پوری طرح واضح نہیں، بایں طور کہ سائل کی طرف سے مذکور دکان کی اکھٹی پیمنٹ کرنے پر اس کو ماہانہ کرایہ کی شکل میں ایک سال سے جو ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے اس کی کیا حد ہے اور کب تک ملتا رہے گا؟ اور اب جبکہ سائل کو ڈسکاؤنٹ بھی ہر ماہ موصول ہو رہا ہے تو پھر اسے الگ سے ملنے والے % 20 نفع کا کیا مطلب ہے؟ براہ کرم معاملہ کی مکمل وضاحت کر کے سوال دوبارہ ارسال فرمادیں، ان شاء اللہ حکم شرعی سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 46266کی تصدیق کریں
0     401
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • لڑکی کی تصویر والی اشیاء بیچنےکا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
Related Topics متعلقه موضوعات