شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر ماں باپ کے گھر جانے کا حکم

فتوی نمبر :
46288
| تاریخ :
2021-06-18
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر ماں باپ کے گھر جانے کا حکم

میری شادی کو 6 ماہ ہو چکے ہیں اور پہلے دن سے میری بیوی میری باتوں سے زیادہ اپنے ماں اور باپ کی باتوں کو اہمیت دیتی ہے، اور بد زبانی کرتی ہے، اور اب وہ میری اجازت لیے بغیر میری غیر موجود گی میں اپنی ماں کے گھر چلی گئی ہے ،شریعت اس بیوی کے بارے میں کیا حکم دیتی ہے جو اپنے شوہر کی نافرمانی کرتی ہے اور مجھے کیا کرنا چاہیے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں درج کردہ بیان اگر واقعہ درست اور مبنی بر حقیقت ہو ،تو سائل کی بیوی کا یہ طرزعمل انتہائی نامناسب ہے ، جس کی وجہ سے وہ گنہگار ہو رہی ہے ، اس پر لازم ہے کہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنے اور اس کے ساتھ بد زبانی کرنے سے اجتناب کرے، جبکہ سائل کو بھی چاہیے کہ وقتا فوقتا بیوی کو ماں باپ کے ہاں جانے کی اجازت دیا کرے، اور اس کے ساتھ ساتھ اسے از خود یا خاندان کے باثر افراد کے ذریعے سمجھانے کی کوشش بھی کرتارہے، ان شاء اللہ امید ہے کہ وہ اپنے طرز عمل سے باز آجائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في التاتار خانية: ان للزوج ان يضرب امراته على اربع خصال وما هو في معنى الاربع احدهما لترك الزينة لزوجها والزوج يريدها ( الی قوله) والرابع على الخروج من المنزل اھ (305/2) ۔
وفي الشامية: والذي ينبغى تحريره ان يكون له منعها عن كل عمل يؤدى الى تنقيص حقه او ضرره او الى خروجها من بيته اھ(603/3)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46288کی تصدیق کریں
0     1430
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات