آمدنی و مصارف

قرض رقم پر اضافی رقم کا مطالبہ کرنا

فتوی نمبر :
67832
| تاریخ :
2023-09-20
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

قرض رقم پر اضافی رقم کا مطالبہ کرنا

السلام علیکم:
میرا سوال ہے کہ میں نے ایک اسکول خریدا تھا اور اُس کے پیسے ایک دوست کو کہا کہ وہ ادا کردے جس نے میرے کہنے پر 2 لاکھ روپے ادا کر دیے اور ایک سال کے وقت کا تعین کیا اور کچھ دن بعد اُس نے کہا کہ آپ مجھے 3 لاکھ روپے ادا کریں جس پر میں نے کہا کہ یہ سراسر سُود ہے۔ جس کے بعد وہ دوبارہ میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ جب تک آپ مجھے 3 لاکھ نہیں دے دیتے تو آپ مجھے ہر ماہ 25000 روپے منافع کے دیں۔ جس پر میں نے اُسے منع کر دیا اور کہا کہ جو اصل رقم 2 لاکھ روپے بنتی ہے اور وہ نہیں مان رہا۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرسائل کے دوست نے سائل کو محض قرض کے طورپر دو لاکھ روپے دیئے تھے، تو سائل کے ذمہ اپنے دوست کو مقرر وقت پر دو لاکھ روپے ہی کی ادائیگی لازم اور ضروری ہے، اس کا دو لاکھ روپے پر اضافی ایک لاکھ روپے یا منافع کے نام پر ماہانہ پچیس ہزار روپے کا مطالبہ کرنا شرعاسود ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہے، جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی:
یا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَo (البقرة، الآیۃ: 278)
وفی السنن الکبری للبیہقي:
عن فضالۃ بن عبید صاحب النبي صلی اﷲ علیہ وسلم أنہ قال: کل قرض جر منفعۃ فہو وجہ من وجوہ الربا اھ (باب کل قرض جر منفعۃ فہو ربا، رقم الحدیث: 11092)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67832کی تصدیق کریں
1     857
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات