کیا غروب آفتاب کے بعد صفائی کی عرض سے جھاڑو لگانے سے منع فرمایا گیا ہے؟ کہا جاتا ہے کہ اس سے رزق میں کمی ہوتی ہے۔ براہِ کرم اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔
غروب کے بعد جھاڑو دینے کی ممانعت کوئی شرعی حکم نہیں،جبکہ یہ اغلاط العوام میں سے ہے، اوراس کی کوئی اصل نہیں ، اس لیے بوقتِ ضرورت مغرب کے بعد بھی جھاڑو دی جاسکتی ہے۔
جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت
یونیکوڈ توہم پرستی اور بدفالی 0