توہم پرستی اور بدفالی

جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

فتوی نمبر :
12557
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / توہم پرستی اور بدفالی

جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

آج کل لوگ جانوروں کو گھر میں رکھنے کو بہت ثواب سمجھتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں گھر میں جانور یا پرندہ رکھنے سے کالا جادو اور جنات وغیرہ اس گھر میں حملہ آور نہیں ہوتے اور مصیبتیں اور پریشانیوں کو جانور یا پرندے اپنے اوپر لے لیتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ محض جاہلانہ اوہام و خیالات ہیں، اس سے احتراز لازم ہے، البتہ پرندوں وغیرہ جانور کے اگر دانہ پانی کا خیال رکھا جائے تو ان کا گھر میں پالنا شرعاً جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی المشکوة: عن ابن عباس قال قال رسول اللہ ﷺ ابعض الناس الی اللہ ثلٰثة ملحد فی الحرم ومبتغ فی الاسلام سنة الجاهلية ومطلب دم امریٔ مسلم بغیر حق لیهریق دمه رواہ البخاری اه (ج۱، ص۲۷)
وفی الشامية: لا باس بحبس الطیور والدجاج فی بیته ولکن یعلفها وهو خیر من ارسالها فی السکك اھـ وفی القنية رامز احبس بلبلا فی القفص وعلفها لا یجوز (الی قوله) سئل هل یجوز حبس الطهور المفردة وهل یجوز عتقهما وهل فی ذالك ثواب وهل یجوز قتل الوطا ویط لتلویثها حصر المسجد بخرئها الفاحش فاجاب یجوز حبسها للاستئناس بها واما اعتاقها فلیس فیه ثواب وقتل الموذی منها ومن الدواب جائزُ۔ اھـ الخ (ج۶، ص۴۰۱) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12557کی تصدیق کریں
0     1147
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مختلف پتھر پہننے اور اسکے متعلق کوئی عقیدہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بزرگوں کی روحوں کے موجود ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی کا ذکر ہورہا ہو اور وہ آجائے تو لمبی عمر ہونا ، اور چھینک آنے پر کسی کا یاد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • پتھروں کے مؤثّر ہونے کا اعتقاد رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • گھر کی چھت پرپرندوں کو صدقہ (گوشت،باجرہ ) ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا چاند گرہن میں عورت کے لیے چھری و قینچی کا استعمال ممنوع ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ’’اولاد شوہر جبکہ مال بیوی کی قسمت سےملتا ہے‘‘کہاوت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • قرآنِ کریم سے فال نکالنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • اس بات کا خیال آنا کہ ’’مجھ پر کسی نے جادو کیا ہے‘‘

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بُرے وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا ماہِ صفر منحوس ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ماہ صفر کو مشکلات اور نحوست کا مہینہ قرار دینا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی جگہ یا مکان کو منحوس سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • مغرب کے بعد جھاڑو دینے سے رزق میں کمی ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • محرم اور صفر کے مہینے میں شادی کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • علم نجوم سیکھنا اور نجومی کی باتوں پر یقین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جنات کسی انسان کو کہے کہ ’’فلاں نے آپ کا حق معاف کیا‘‘ کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کتا-تصویر اور بانجھ عورت کا گھر میں بے برکتی کا باعث ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
Related Topics متعلقه موضوعات