توہم پرستی اور بدفالی

ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

فتوی نمبر :
12679
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / توہم پرستی اور بدفالی

ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

مجھے کئی سالوں سے ’’وسوسہ‘‘ کا مسئلہ درپیش ہے، الحمدللہ میں نے شرح فقہ الاکبر اور قدوری وغیرہ اپنے افغانستان کے شیخ سے پڑھا ہے اور اب ہدایہ شروع کیا ہے، الحمدللہ! لیکن مجھے وسوسہ درپیش ہے کہ میرا ایمان ختم ہوگیا ہے میں اس بارے میں پریشان ہوجاتا ہوں اور تجدید ایمان کرتا ہوں، میں محسوس کرتا ہوں کہ کوئی میرے کان میں میرے سوچ کے خلاف بول رہا ہے، الحمدللہ! میں اپنی طاقت کے مطابق سنت پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، میں نے اپنے شیخ سے نہیں پوچھا، کیونکہ میں نہیں بتاسکتا کہ مجھے کیا وسوسہ درپیش ہے، میں اپنے ایمان کے بارے میں واقعی پریشان ہوں، فقہ میں وسوسہ کا کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی میرے ایمان کیلیے دعا کیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایمان کے منافی وساوس آنے سے ایمان زائل یا ختم نہیں ہوتا، بلکہ اس قسم کے وساوس کو بُرا سمجھنا اور اپنے ایمان کے بارے میں فکر مند ہونا عینِ ایمان ہے، لہٰذا اس قسم کے وساوس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بلکہ وساوس کا علاج یہ ہے کہ ان کی طرف توجہ نہ دی جائےا ور اللہ تعالیٰ سے اس طرح کے خیالات اور پریشانی سے نجات کی دعا بھی کرتے رہیں ان شاء اللہ بہتر ہوگا۔ واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہد فیاض احمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12679کی تصدیق کریں
0     1447
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مختلف پتھر پہننے اور اسکے متعلق کوئی عقیدہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بزرگوں کی روحوں کے موجود ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی کا ذکر ہورہا ہو اور وہ آجائے تو لمبی عمر ہونا ، اور چھینک آنے پر کسی کا یاد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • پتھروں کے مؤثّر ہونے کا اعتقاد رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • گھر کی چھت پرپرندوں کو صدقہ (گوشت،باجرہ ) ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا چاند گرہن میں عورت کے لیے چھری و قینچی کا استعمال ممنوع ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ’’اولاد شوہر جبکہ مال بیوی کی قسمت سےملتا ہے‘‘کہاوت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • قرآنِ کریم سے فال نکالنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • اس بات کا خیال آنا کہ ’’مجھ پر کسی نے جادو کیا ہے‘‘

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بُرے وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا ماہِ صفر منحوس ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ماہ صفر کو مشکلات اور نحوست کا مہینہ قرار دینا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی جگہ یا مکان کو منحوس سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • مغرب کے بعد جھاڑو دینے سے رزق میں کمی ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • محرم اور صفر کے مہینے میں شادی کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • علم نجوم سیکھنا اور نجومی کی باتوں پر یقین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جنات کسی انسان کو کہے کہ ’’فلاں نے آپ کا حق معاف کیا‘‘ کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کتا-تصویر اور بانجھ عورت کا گھر میں بے برکتی کا باعث ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
Related Topics متعلقه موضوعات