توہم پرستی اور بدفالی

چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

فتوی نمبر :
60462
| تاریخ :
2005-12-17
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / توہم پرستی اور بدفالی

چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

جناب مفتیانِ کرام: السلام علیکم! بعد از سلام عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے، براہِ مہربانی اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں، مسئلہ یہ ہے کہ عرفِ عام میں یہ بات مشہور ہو چکی ہے کہ جب چاند گرہن ہو اور اس وقت اگر کوئی حاملہ عورت چاند گرہن دیکھے اور پھر اپنے اعضاء میں سے کسی عضو کو ہاتھ کے ساتھ ملے، تو جب اس کا اس حمل سے بچہ پیدا ہوگا تو بچے کا وہ عضو ناقص ہوگا ، تو آیا یہ بات قرآن و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ وضاحت سے بیان فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور اعتقاد کا قرآن و سنت سے کوئی ثبوت نہیں، اس قسم کی واہیات سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: أن النبي - صلى الله عليه وسلم - خرج يوما مستعجلا إلى المسجد و قد انكسفت الشمس فصلى حتى انجلت ثم قال: " إن أهل الجاهلية كانوا يقولون: إن الشمس و القمر لا ينخسفان إلا لموت عظيم من عظماء أهل الأرض و إن الشمس و القمر لا ينخسفان لموت أحد و لا لحياته و لكنهما خليقتان من خلقه يحدث الله في خلقه ما شاء فأيهما انخسف فصلوا حتى ينجلي أو يحدث الله أمرا اھ(1/ 471)۔
و فی مرقاة المفاتيح: وفي رواية لم يزل يصلي حتى انجلت ثم قال إن أهل الجاهلية كانوا يقولون أي يزعمون كما في رواية أن الشمس و القمر لاينخسفان و في رواية لا ينكسفان إلا لموت عظيم من عظماء أهل الأرض و أن الشمس و في رواية ليس كذلك أن الشمس و القمر لا ينخسفان و في رواية لا ينكسفان لموت أحد و لا لحياته أي لولادته و لكنهما خليقتان من خلقه قال الطيبي أي مخلوقتان ناشئتان من خلق الله تعالى المتناول لكل مخلوق على التساوي ففيه تنمية على أنه لا أثر لشيء منهما في الوجود في النهاية الخلق الناس و الخليقة البهائم و قيل هما بمعنى واحد يعني المعنى الأعظم قال الطيبي و المعنى الأول أنسب في هذا المقام لأنه رد لزعم من يرى أثرهما في هذا العالم بالكون و الفساد أي ليس كما يزعمون بل هما مسخران كالبهائم دائبان مقهوران تحت قدرة الله تعالى اھ(3/ 1102)۔
و فی فتح الباري:كذا قال الخطابي كانوا في الجاهلية يعتقدون أن الكسوف يوجب حدوث تغير في الأرض من موت أو ضرر فأعلم النبي - صلى الله عليه وسلم - أنه اعتقاد باطل و أن الشمس و القمر خلقان مسخران لله ليس لهما سلطان في غيرهما و لا قدرة على الدفع عن أنفسهما اھ(2/ 528)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60462کی تصدیق کریں
0     862
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مختلف پتھر پہننے اور اسکے متعلق کوئی عقیدہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بزرگوں کی روحوں کے موجود ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی کا ذکر ہورہا ہو اور وہ آجائے تو لمبی عمر ہونا ، اور چھینک آنے پر کسی کا یاد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • پتھروں کے مؤثّر ہونے کا اعتقاد رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • گھر کی چھت پرپرندوں کو صدقہ (گوشت،باجرہ ) ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا چاند گرہن میں عورت کے لیے چھری و قینچی کا استعمال ممنوع ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ’’اولاد شوہر جبکہ مال بیوی کی قسمت سےملتا ہے‘‘کہاوت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • قرآنِ کریم سے فال نکالنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • اس بات کا خیال آنا کہ ’’مجھ پر کسی نے جادو کیا ہے‘‘

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بُرے وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا ماہِ صفر منحوس ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ماہ صفر کو مشکلات اور نحوست کا مہینہ قرار دینا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی جگہ یا مکان کو منحوس سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • مغرب کے بعد جھاڑو دینے سے رزق میں کمی ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • محرم اور صفر کے مہینے میں شادی کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • علم نجوم سیکھنا اور نجومی کی باتوں پر یقین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جنات کسی انسان کو کہے کہ ’’فلاں نے آپ کا حق معاف کیا‘‘ کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کتا-تصویر اور بانجھ عورت کا گھر میں بے برکتی کا باعث ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
Related Topics متعلقه موضوعات