توہم پرستی اور بدفالی

ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

فتوی نمبر :
60663
| تاریخ :
2009-09-30
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / توہم پرستی اور بدفالی

ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

کیافرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام س مسئلہ کے بارے میں کہ میر ارشتہ جہاں طے پایا ہے وہ ستاروں پر یقین رکھتے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ستارے نہیں ملتے اور یہ رشتہ مناسب نہیں ہے، اس فیصلہ پر ہمارا اسلام کیا کہتا ہے؟ براہِ کرم جواب عنایت فرما کر مسئلہ کا حل فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ستاروں کے ذریعہ معلومات اوراس کی بنیاد پر فیصلے محض وہمی اور تخمینی ہیں، یقینی نہیں، اس لیے اس پر یقین کر کے کسی جگہ سے رشتہ توڑنا درست نہیں، بلکہ یہ آدمی کے اپنے اعتقاد کے لیے نقصان دہ ہے، اس سے اجتناب چاہیے ہاں! اگر خارجی اور ظاہری طور پر حالات ایسے ہوں کہ واقعی رشتہ کے بعد انصاف نہ ہو سکےگا تو اس پر باہمی مشورہ کے بعد عمل میں حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی رد المحتار تحت: (قوله: و التنجيم) هو علم يعرف به الاستدلال بالتشكلات الفلكية على الحوادث السفلية. اهـ. ح. و في مختارات النوازل لصاحب الهداية أن علم النجوم في نفسه حسن غير مذموم، إذ هو قسمان: حسابي و إنه حق، و قد نطق به الكتاب. قال الله تعالى - ﴿الشمس والقمر بحسبان﴾ (الرحمن: 5)- أي سيرهما بحساب. و استدلالي بسير النجوم و حركة الأفلاك على الحوادث بقضاء الله تعالى و قدره، و هو جائز كاستدلال الطبيب بالنبض من الصحة و المرض و لو لم يعتقد بقضاء الله تعالى أو ادعى الغيب بنفسه يكفر، ثم تعلم مقدار ما يعرف به مواقيت الصلاة و القبلة لا بأس به. اهـ. و أفاد أن تعلم الزائد على هذا المقدار فيه بأس بل صرح في الفصول بحرمته و هو ما مشى عليه الشارح. و الظاهر أن المراد به القسم الثاني دون الأول؛ و لذا قال في الإحياء: إن علم النجوم في نفسه غير مذموم لذاته إذ هو قسمان إلخ ثم قال و لكنه مذموم في الشرع. و قال عمر: تعلموا من النجوم ما تهتدوا به في البر و البحر ثم امسكوا، و إنما زجر عنه من ثلاثة أوجه:
أحدها: أنه مضر بأكثر الخلق، فإنه إذا ألقى إليهم أن هذه الآثار تحدث عقيب سير الكواكب وقع في نفوسهم أنها المؤثرة،
و ثانيها: أن أحكام النجوم تخمين محض، و لقد كان معجزة لإدريس - عليه السلام - فيما يحكى و قد اندرس.
و ثالثها: أنه لا فائدة فيه، فإن ما قدر كائن و الاحتراز منه غير ممكن اهـ ملخصا اھ (1/44)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60663کی تصدیق کریں
0     993
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مختلف پتھر پہننے اور اسکے متعلق کوئی عقیدہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بزرگوں کی روحوں کے موجود ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی کا ذکر ہورہا ہو اور وہ آجائے تو لمبی عمر ہونا ، اور چھینک آنے پر کسی کا یاد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • پتھروں کے مؤثّر ہونے کا اعتقاد رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • گھر کی چھت پرپرندوں کو صدقہ (گوشت،باجرہ ) ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا چاند گرہن میں عورت کے لیے چھری و قینچی کا استعمال ممنوع ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ’’اولاد شوہر جبکہ مال بیوی کی قسمت سےملتا ہے‘‘کہاوت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ذہن میں غلط خیالات اور وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • قرآنِ کریم سے فال نکالنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • اس بات کا خیال آنا کہ ’’مجھ پر کسی نے جادو کیا ہے‘‘

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • بُرے وسوسے آنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا ماہِ صفر منحوس ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کفریہ خیالات کا آنا مضر ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 1
  • چاند گرہن سے متعلق ایک غلط عقیدہ

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ستاروں سے استدلال کی بنیاد پر امور کے فیصلے کرنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • ماہ صفر کو مشکلات اور نحوست کا مہینہ قرار دینا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جانور رکھنے کو دفعِ بلاء میں مؤثر سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کسی جگہ یا مکان کو منحوس سمجھنا

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • مغرب کے بعد جھاڑو دینے سے رزق میں کمی ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • محرم اور صفر کے مہینے میں شادی کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • علم نجوم سیکھنا اور نجومی کی باتوں پر یقین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • جنات کسی انسان کو کہے کہ ’’فلاں نے آپ کا حق معاف کیا‘‘ کا حکم

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
  • کیا کتا-تصویر اور بانجھ عورت کا گھر میں بے برکتی کا باعث ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توہم پرستی اور بدفالی 0
Related Topics متعلقه موضوعات