مہر

بیوی کے غلط کردار کی وجہ سے طلاق دینے کی صورت میں مہر کا حکم؟

فتوی نمبر :
32826
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / مہر

بیوی کے غلط کردار کی وجہ سے طلاق دینے کی صورت میں مہر کا حکم؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! بیوی کو اگر اس کے لحاظ کردار ،غیر مردوں کے ساتھ ٹیلی فونک رابطوں اور تعلق کی وجہ سے جن کے ناقابل تردید ثبوت شوہر کے پاس موجود ہوں، کی وجہ سے طلاق دی جائے تو اس صورت میں بھی شریعت کے لحاظ سے بیوی کو پورا مہر واپس کر دینا شوہر کے لیے لازمی ٹھہرتا ہے کیا ؟ واضح رہے کہ مندرجہ بالا طلاق سے پہلے بیوی کو اصلاح اور معافی کے بار بار مواقع بھی دیے گئے ہوں۔ شرعی اور قانونی حوالہ جات کے ساتھ راہ نمائی فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ جزاکم اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رخصتی اور خلوت صحیحہ کے بعد اگرچہ طلاق بیوی کی کسی غلطی اور کوتاہی کی وجہ سے ہی کیوں نہ دی جائے، لیکن اگر بیوی از خود اپنی دلی رضامندی سے مہر معاف نہ کرلے تو شوہر پر کل مہر کی ادائیگی لازم ہوگی ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله ويتأكد) أي الواجب من العشرة لو الأكثر وأفاد أن المهر وجب بنفس العقد لكن مع احتمال سقوطه بردتها أو تقبيلها ابنه أو تنصفه بطلاقها قبل الدخول، وإنما يتأكد لزوم تمامه بالوطء ونحوه ظهر أن ما في الدرر من أن قوله عند وطء متعلق بالوجوب غير مسلم كما أفاده في الشرنبلالية اھ (3/ 102) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32826کی تصدیق کریں
0     208
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تجدیدنکاح کی صورت میں بیان کردہ مہر کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   مہر 1
  • رخصتی سے قبل طلاق ہوجانے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • نکاح نامہ میں "خصوصی شرائط "کے خانے میں لکھے ہوئے سونے کی حیثیت

    یونیکوڈ   مہر 3
  • خاوند کا واپسی کی صراحت کیساتھ بیوی کا مہر اور سامانِ جہیزفروخت کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • عورت کے انتقال پر مہر اور بوقتِ رخصتی دئے جانے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق کی صورت میں مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 1
  • نکاح نامہ میں , مہر سے ہٹ کر بعنوان گفٹ, لکھی گئی اشیاء کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • دلہن کو شادی پر دیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی ادائیگی کے بغیر رخصتی کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • شادی پر دئیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر مقرر کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   مہر 0
  • داماد سے جدائی لینے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کے مطالبۂ طلاق کی صورت میں مہرِ مؤجل کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کا, حق مہر ایک بار معاف کردینے کے بعد پھر مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے بعد شوہر کے لیے زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مجلس نکاح میں حق مہر کا ذکر نہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 1
  • بیوی سے زبردستی مہر معاف کروانا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • قسطوں میں مہر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • لڑکی والوں کی طرف سے شادی میں نامعقول شرائط لگاکر رخصتی میں تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • غیر مؤجل حق مہر کی ادائیگی سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی کم از کم مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر میں اختلاف کی صورت میں کونسا مہر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • پانچ وقت کی نماز کی پابندی کو حق مہر مقرر

    یونیکوڈ   مہر 0
Related Topics متعلقه موضوعات