مہر

مہر معجل کی ادائیگی میں تاخیر کرنا

فتوی نمبر :
32999
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / مہر

مہر معجل کی ادائیگی میں تاخیر کرنا

السلام علیکم!
جناب مجھے مہر کے بارے میں معلوم کرنا ہے، میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں اور میرا مہر معجل ہے لیکن میرے شوہر ادا نہیں کر رہے , تو اس کا کیا گناہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مہر معجل کا جلد ادا کر نا شوہر پر لازم ہوتا ہے، وہ اگر اس میں کو تاہی کرے تو سخت گناہ کا مرتکب ہو گا ,اس لئے سائلہ کے شوہر مہر معجل کو دو سال سے ادانہ کر کے گناہ گار ہوئے ہیں، لہذا سائلہ کے شوہر پر لازم ہے کہ جلد از جلد مہر کی ادائیگی کی کوشش کرے اور اس میں بلا کسی وجہ ٹال مٹول سے کام لے کر مؤخذۂ اخروی کا مستحق نہ بنے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مشكوة المصابیح: وعن الشريد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: « لی الواجد يحل عرضه وعقوبته» قال ابن المبارك: يحل عرضه: يغلظ له. وعقوبته: يحبس له. رواه أبو داود والنسائي۔الحدیث (2/881)
وفي مرقاة المفاتیح: وعن الشريد قال: (قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لي الواجد) : بفتح اللام وتشديد الياء أي مطل الغني القادر على قضاء الدين من لويت حقه إذا دفعته، والواجد الغني من قولهم وجد في المال وجدا بفتح الواو وكسرها وضمها وسكون الجيم وجدة أي استغنى (يحل عرضه) : بضم حرف المضارعة، أي يجعل طعن عرضه حلالا (وعقوبته) : أي حبسه بأمر الحاكم (قال ابن المبارك: يحل عرضه يغلظ) : بتشديد اللام المفتوحة أي يغلظ القول (له) : قال التوربشتي: أي يلام وينسب إلى الظلم ويعير بأكل أموال الناس بالباطل (وعقوبته يحبس له) : بصيغة المجهول والضمير المرفوع للواجد والمجرور للي يعني عقوبة الواجد حبسه لأجل مطله (رواه أبو داود والنسائي) : وكذا أحمد، وابن ماجه، والحاكم في مستدركه۔اھ (5/ 1961)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32999کی تصدیق کریں
0     705
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تجدیدنکاح کی صورت میں بیان کردہ مہر کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   مہر 1
  • رخصتی سے قبل طلاق ہوجانے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • نکاح نامہ میں "خصوصی شرائط "کے خانے میں لکھے ہوئے سونے کی حیثیت

    یونیکوڈ   مہر 3
  • خاوند کا واپسی کی صراحت کیساتھ بیوی کا مہر اور سامانِ جہیزفروخت کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • عورت کے انتقال پر مہر اور بوقتِ رخصتی دئے جانے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی عدم ادائیگی پر شوہر کو نقل مکانی سے روکنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • رخصتی سے قبل طلاق کی صورت میں مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 1
  • نکاح نامہ میں , مہر سے ہٹ کر بعنوان گفٹ, لکھی گئی اشیاء کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • دلہن کو شادی پر دیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی ادائیگی کے بغیر رخصتی کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • شادی پر دئیے ہوئے سونے کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر مقرر کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   مہر 0
  • داماد سے جدائی لینے کی صورت میں حق مہر کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کے مطالبۂ طلاق کی صورت میں مہرِ مؤجل کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • بیوی کا, حق مہر ایک بار معاف کردینے کے بعد پھر مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے بعد شوہر کے لیے زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مجلس نکاح میں حق مہر کا ذکر نہ کرنا

    یونیکوڈ   مہر 1
  • بیوی سے زبردستی مہر معاف کروانا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • قسطوں میں مہر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مہر 0
  • لڑکی والوں کی طرف سے شادی میں نامعقول شرائط لگاکر رخصتی میں تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • غیر مؤجل حق مہر کی ادائیگی سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر کی کم از کم مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • مہر میں اختلاف کی صورت میں کونسا مہر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   مہر 0
  • طلاق کے وقت حق مہرسے دستبرداری کے باوجودشوہرکاحق مہراداکرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
  • پانچ وقت کی نماز کی پابندی کو حق مہر مقرر

    یونیکوڈ   مہر 0
Related Topics متعلقه موضوعات