شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی سےکثرت ہمبتری اور اسے رمضان کے روزے رکھنے سے منع کرنا

فتوی نمبر :
40799
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی سےکثرت ہمبتری اور اسے رمضان کے روزے رکھنے سے منع کرنا

میرا شوہر اتنی کثرت سے ہمبستری کرتا ہے کہ میری شرمگاہ میں سوزش رہتی ہے اور میں ہمیشہ تکلیف میں رہتی ہوں دن رات ہوس پوری کرتا ہے کام بھی نہیں کرنے دیتا کوئی حل بتائیں ڈاکٹر کے روکنے کے باوجود وہ اس فعل سے نہیں رکا۔ اس رمضان میں اس نے سمجھانے کے باوجود روزے نہیں رکھنے دیے اور دن کے وقت بھی ہمبستری کرتا رہا ہے، میرے لیے روزہ کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا بیان اگر واقعتا درست ہو ، تو سائلہ کے شوہر کا سائلہ کی صحت اور راحت کا خیال رکھے بغیر کثرت سے ہمبستری کرنا نا مناسب اور غلط ہے، خصوصا جبکہ ڈاکٹروں نے اسے اس سے منع بھی کیا ہو ، پھر رمضان المبارک کے روزے نہ رکھنے دینا تو بہت بڑا گناہ ہے،جس کی وجہ سے وہ سخت گناہ گار ہوا ہے، لہٰذا سائلہ کے شوہر پر لازم ہے کہ اپنے طرز عمل پر بصدق دل تو بہ و استغفار کرے اور آئندہ کے لیے اپنے مذکور عمل سے اجتناب بھی کرے،جبکہ سائلہ نے اگر رمضان المبارک کے روزے صبح ہی سے شروع نا کیے ہو تو ایسی صورت میں صرف جتنے روزے نہیں رکھے ہیں ان کی قضاء کرے۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد الباقی اخونزادہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40799کی تصدیق کریں
0     211
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات