اولاد کے حقوق

بیوی بچوں پر خرچ کرنےکا ثواب اور فضیلت

فتوی نمبر :
60304
| تاریخ :
2005-02-02
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / اولاد کے حقوق

بیوی بچوں پر خرچ کرنےکا ثواب اور فضیلت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس بارے میں کہ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ کی عبادت کا ثواب برابر ہے یا شادی شدہ کی عبادت کا ثواب زیاد ہے؟ نیز کوئی شخص اپنی بیوی بچوں پر خرچہ کرتا ہے تو آیا اس کو اس کا اجر ملتا ہے؟ مدلل جواب دے کر مشکور فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اپنی بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی وجہ سے بلاشبہ آدمی مستحقِ اجر ہوتا ہے جبکہ بعض کمزور روایات میں اس کی وضاحت ملتی ہے کہ شادی شدہ کی عبادت کا ثواب غیر شادی شدہ کی عبادت کے ثواب سے زیادہ ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی کنز العمال : رکعتان من المتزوّج أفضل من سبعین رکعۃ من العزب۔(ج۱۶، ص۱۱۸)۔
رُوِیَ عن جابرؓ عن النبی ﷺ قال : أوّل ما یوضع فی میزان العبد نفقتہٗ علٰی أہلہٖ۔(الترغیب والترہیب: ج۳، ص۶۴)۔
و فی الترغیب والترہیب : و عن سعد ابن وقاصؓ أن رسول اﷲ ﷺ قال لہ و إنک لن تنفق نفقۃ تبتغی بہا وجہ اللہ إلّا أجرت علیہا حتی ما تجعل فی فی إمرأتک(ج۳،ص۱۶۲)۔
و فی الترغیب والترہیب : و عن ابی ہریرۃؓ قال : قال رسول اﷲ ﷺ دینار أنفقتہ فی سبیل اﷲ، ودینار أنفقتہ فی رقبۃ، دینار تصدقت بہٖ علی مسکین ودینار أنفقتہ علی أہلک، أعظمہا أجرًا ألّذی أنفقتہ علٰی اہلک۔ ( ج۳، ص۶۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60304کی تصدیق کریں
0     1000
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والد کااپنی اولادکے مال میں تصرف کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بیوی بچوں پر خرچ کرنےکا ثواب اور فضیلت

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والدین سے ان کی زندگی میں جائیداد میں حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • تین طلاقوں کے بعد ببچے کے حقِ پرورش کی تفصیلات

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • دین پر عمل کرنے والے کے لئےگھر والوں کا نامناسب رویہ اپنانا اور ناراض ہونا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بالغ بیٹی کا خرچہ کس کے ذمہ لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • عبادت گزار ہونے کے ساتھ گھر والوں کو اذیت دینے والی ساس کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والد کا اپنے بیٹے کو حرامی کہنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والد کا اولاد سے سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • کیاوالد کا اپنے لین دین کے متعلق اولاد کو بتانا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بچہ کا خرچہ نہ دینے کے بعد بچہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والد کا زمین بیٹوں کو ہدیہ کرکے بیٹیوں کو محروم کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • باپ کا بیٹے کی زمین فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • اولاد کی تربیت کے خاطر مدرسہ بند کر دینا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والدین اور بچوں کی بیماری کی دیکھ بھال نہ کرنااور تبلیغ پر بیرون ملک جانا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والدین کے برے رویہ پر اولاد کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • اولاد کے درمیان, ہبہ و عطایا میں برابری و عدل کا حکم

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بیوی کا سوتیلی بیٹی کی پرورش نہ کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والد کا اپنی انا کی وجہ سے بیٹی کا گھر خراب کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • سوتیلے بیٹوں کو جائیداد دینے پر والد مرحوم کی جا ئیداد میں حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بالغ ہونے کے بعد لڑکی کو والدین میں سے کسی کے پاس رہنے کا اختیار دینا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • سوتیلے بہن بھائیوں کا خرچہ اٹھانے کا حکم

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • بیٹے کے مطالبہ کے باجود والدین کا نکاح میں تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
  • والد کا اولاد کے حقوق ادا نہ کرنا

    یونیکوڈ   اولاد کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات