شوهر و بیوی کے حقوق

Ruling of a wife who stays separate from her husband

فتوی نمبر :
77596
| تاریخ :
2024-08-22
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

Ruling of a wife who stays separate from her husband

شوہر سے طلاق لئے بغیر الگ رہا جائے اور خرچہ بھی نہ لیا جائے تو کیا اس صورت میں شوہر کے حقوق کی ادائیگی کے حوالے سے کیا حکم ہے؟ کیا عورت پر گناہ ہو گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ نے سوال میں اس بات کی صراحت نہیں کی کہ شوہر سے الگ رہنے کے اسباب اور وجوہات کیا ہیں،تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جاتا،تا ہم اگر کوئی معقول عذر نہ ہو تو بیوی کا شوہر کی اجازت اور رضامندی کے بغیر شوہر سے الگ رہنا شوہر کی حق تلفی پر مبنی ہونے کی وجہ سے شرعاً جائز نہیں، بلکہ شرعی عذر کے بغیر شوہر کے حقوق میں کوتاہی کرنے سے عورت گنہگار ہوگی ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح البخاري : عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «إذا ‌باتت ‌المرأة ‌مهاجرة ‌فراش ‌زوجها، لعنتها الملائكة حتى ترجع (باب: إذا باتت المرأة مهاجرة فراش زوجها، ج 7 ، ص 30 ، رقم : 1594، ط : السلطانية)-
وفي صحيح مسلم : عن أبي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: « والذي نفسي بيده، ما من رجل يدعو امرأته إلى فراشها، فتأبى عليه، إلا كان الذي في ‌السماء ‌ساخطا ‌عليها، ‌حتى ‌يرضى ‌عنها (باب تحريم امتناعها من فراش زوجها، ج 4 ، ص 157 ، رقم : 1736، ط : دار الطباعة العامرة، تركيا)-
وفي سنن الترمذي : عن أبيه طلق بن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا الرجل دعا ‌زوجته ‌لحاجته ‌فلتأته، ‌وإن ‌كانت ‌على ‌التنور(باب ما جاء في حق الزوج على المرأة، ج 2 ، ص 453 ، رقم : 1160، ط : دار الغرب الإسلامي، بيروت)-
وفي مرقات المفاتيح شرح مشكاة المصابيح : (لعنتها الملائكة) : لأنها كانت مأمورة ‌إلى ‌طاعة ‌زوجها ‌في غير معصية قيل: والحيض ليس بعذر في الامتناع لأن له حقا في الاستمتاع بما فوق الإزار عند الجمهور(باب ما جاء في حق الزوج على المرأة، ج 5 ، ص 2121 ، رقم : 1160، ط : دار الفكر، بيروت)-
وفي رد المحتار: تحت (قوله وسبع لأمة) فعلم من هذا كله أنه لا يحل له وطؤها بما يؤدي إلى إضرارها.(كتاب النكاح، باب القسم بين الزوجات، ج 3، ص 203، ط: سعيد)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77596کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات