شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی کے حقوق ادا نہ کرنے والے اور گناہوں میں مبتلا شخص کیلئے حکم

فتوی نمبر :
94686
| تاریخ :
2026-04-27
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی کے حقوق ادا نہ کرنے والے اور گناہوں میں مبتلا شخص کیلئے حکم

ایک شخص نماز اور قرآن سے غافل ہے، غلط تعلقات میں مبتلا ہے اور بیوی کی بھی نہیں سنتا ، اسلام میں ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے اور اسے درست راستے پر لانے کا کیا طریقہ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نماز اور دیگر فرائض دینیہ کی ادائیگی ہر مسلمان پر لازم ہے، اور ان سے غفلت برتنا سخت گناہ ہے، اسی طرح ناجائز تعلقات میں مبتلا ہونا بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے جن پر شریعت میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، لہٰذا سوال میں مذکور شخص کا یہ طرزعمل شرعاً نا جائز اور گناہ پر مبنی ہے جس پر توبہ واستغفار اور آئندہ کے لئے اس طرح کی کوتا ہی سے مکمل اجتناب لازم ہے ۔ جبکہ ایسے شخص کی اصلاح کے لیے اسے نرمی اور حکمت کے ساتھ غلط دوستوں کی صحبت سے الگ کیا جائے ، نماز کی اہمیت اور آخرت کی جواب دہی کا احساس دلایا جائے، نیک اور دیندار لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی ترغیب دی جائے، گھر میں دینی ماحول پیدا کیا جائے، اس کے لیے کثرت سے ہدایت کی دعا کی جائے، امید ہے کہ وہ راہ راست پر آجائے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مستدرک الحاکم : ألا لا يخلون رجل بامرأة فإن الشيطان ثالثهما ۔۔۔(ج1/ص 155)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد قاسم حسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 94686کی تصدیق کریں
0     132
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات