سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے لیے کیا احکامات ہیں ؟
سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے لیے شریعت میں کوئی امتیازی احکامات نہیں ہیں، عام عورتوں کی طرح وہ بھی آزادی سے نکل اور چل پھر سکتی ہے۔
ففي صحيح البخاري: عن أبي بكرة، قال: كنا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فانكسفت [ص:34] الشمس، فقام النبي صلى الله عليه وسلم يجر رداءه حتى دخل المسجد، فدخلنا، فصلى بنا ركعتين حتى انجلت الشمس، فقال صلى الله عليه وسلم: «إن الشمس والقمر لا ينكسفان لموت أحد، فإذا رأيتموهما، فصلوا، وادعوا حتى يكشف ما بكم» اھ (2/ 33) والله اعلم بالصواب
جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت
یونیکوڈ توہم پرستی اور بدفالی 0