سونے کے زیورات پر زکوۃ کا حساب کیا ہے؟اور سونے کا بھاو کیا ہے اگر آپ جانتے ہیں؟
اس کی زکوۃ کی ادائیگی کا آسان طریقہ کار یہ ہیکہ بوقت ادائیگی اسکی مارکیٹ ویلیو معلوم کر کے اس کی کل رقم کا چالیسواں حصہ بطور زکوۃ فقراء ومساکین کو دیدیا جائے ، اور اس کی موجودہ قیمت کسی بھی صراف سے معلوم کی جاسکتی ہے۔