کیا ہم کسی فلاحی ادارہ کو آن لائن زکوة بھیج سکتے ہیں ؟ برائے مہربانی مشورہ دیں۔
اگر کوئی ادارہ صحیح مصرف میں زکوۃ کی رقم کو خرچ کرتا ہو ، تو اسے آن لائن زکوۃ بھیجنا بھی درست ہے، اور اس سے زکوۃ ادا ہو جائےگی۔
كما في الدر المختار: ولا يخرج عن العهدة بالعزل بل بالأداء للفقراء اھ (2/ 270)
وفي حاشية ابن عابدين: وفي الخلاصة كما في البزازية: والحاصل أن الوكيل وكالة عامة يملك كل شيء إلا الطلاق والعتاق والوقف والهبة والصدقة على المفتى به اھ (5/ 510)