زکوۃ و نصاب زکوۃ

کیاعمرہ کے لئے جمع شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

فتوی نمبر :
38928
| تاریخ :
2019-12-17
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

کیاعمرہ کے لئے جمع شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ میں نے عمرہ کے لئے دو افراد کے لئے رقم جمع کی ہوئی ہے،لیکن ابھی عمرہ پر جانے کا سبب نہیں بن رہا، تو کیا اس پر زکوٰۃ لگے گی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ نے چونکہ ابھی تک رقم خرچ نہیں کی، بلکہ یہ رقم اس کے پاس رکھی ہوئی ہے، اس لئے سال پورا ہونے پر اس رقم پر بھی ڈھائی فیصد کے اعتبار سے زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38928کی تصدیق کریں
0     684
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات