میرا بزنس ہے میرے جو پیسے ہیں، وہ بزنس میں رولنگ ہوتے ہیں، مطلب اکاؤنٹ میں جو پیسے ہوتے ہیں، وہ کام میں لگاتا ہوں، پیمنٹ آتی ہے، اور جاتی ہے تو میں نے جو پیسے اپنے کاروبار میں لگائے ہیں، اس پر زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی؟
جی ہاں ! سائل کے جو پیسے کاروبار میں لگے ہوئے ہیں، ان پر بھی زکوٰۃ لازم ہے۔
کما فی الھندیۃ: ومنھا کون النصاب نامیاً حقیقۃ بالتولد والتناسل والتجارۃ الخ (1/174)۔