السلام علیکم
میرا ایک پلاٹ جو کہ اسٹال مینٹ پر خریدا ہے ,جس کی رقم چھ لاکھ ادا کر دیے ہیں , اور میری رہائش والد کے مکان پر ہے , اس پر زکوٰۃ کیا بنتی ہے ؟ شکریہ
سائل نے مذکور پلاٹ اگر بیچنے کی نیت سے نہ خریدا ہو تو مذکور پلاٹ کی مالیت پر زکوٰۃ لازم نہیں-