زکوۃ و نصاب زکوۃ

چار لاکھ روپوں پر زکوۃ کا حکم

فتوی نمبر :
63694
| تاریخ :
2023-04-10
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

چار لاکھ روپوں پر زکوۃ کا حکم

4 لاکھ جمع ہیں, اور بیوی کے زیور ساڑھے تین (3.1/2) تولے سونا ہے ,اس پر زکوٰۃ کیا ہوگی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

الجواب حامدا و مصلیا
واضح ہو کہ چارلاکھ روپے اگر سائل کی ملکیت ہوں اور اس پر کسی قسم کا کوئی قرضہ بھی نہ ہو تو ان چار لاکھ روپوں پر زکوۃ لازم ہے ، جبکہ بیوی کے پاس سونے کے ساتھ کچھ رقم دس بیس روپے بھی ان کے پاس موجود ہوں تو بیوی پر بھی سونے کی , مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے زکوۃ لازم ہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 63694کی تصدیق کریں
0     635
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات