زکوۃ و نصاب زکوۃ

قرض لے کر زکوۃ اد کرسکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
81649
| تاریخ :
2025-02-24
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

قرض لے کر زکوۃ اد کرسکتے ہیں؟

کیا قرض لیکر زکوۃ ادا کرسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ زکوۃ فرض ہونے کے بعد دیگر فرائض کی طرح اس کی ادائیگی بھی شرعا لازم اور ضروری ہوتی ہے، لہذا اگر کسی شخص پر زکوۃ فر ض ہوجائے اور اس وقت اس کے پاس ادائیگی کےلئے رقم وغیرہ کی کوئی ترتیب نہ ہو تو وہ کسی سے قرض لیکر بھی زکوۃ ادا کرسکتاہے، اور اس طرح کرنے سے اس کی زکوۃ بلاشبہ ادا ہوجائیگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ ریحان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81649کی تصدیق کریں
0     414
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات